Sunday, July 17, 2011

ذخیرہ آخرت - حدیث نبوی

حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ نے بیان کیا، رسول الله نے فرمایا - بندہ کہتا ہے میرا مال ہے میرا مال ہے جب کہ اسے اس کے مال میں سے تین ہی قسم کا فائدہ ہے - وہ مال جسے کھا کر ختم کر دیا یا جسے پہن کر پرانا کر دیا یا دوسرے کو عطا کر کے  ذخیرہ آ خرت کر لیا - اسس ک سوا تو وو سب کچھ دوسرے وارثوں کے  لئے چھوڑ جائے گا 

اسلام میں شادی کا تصور05 - ڈاکٹر اسرار احمد

اسلام میں شادی کا تصور04 - ڈاکٹر اسرار احمد

اسلام میں شادی کا تصور03 - ڈاکٹر اسرار احمد

اسلام میں شادی کا تصور02 - ڈاکٹر اسرار احمد

اسلام میں شادی کا تصور01 - ڈاکٹر اسرار احمد

شب برات

Tuesday, July 5, 2011

عذاب کو قریب کرتے لوگ - اوریا مقبول جان


شراب جوااور فال - القرآن


اے ایمان والو! بیشک شراب اور جُوا اور (عبادت کے لئے) نصب کئے گئے بُت اور (قسمت معلوم کرنے کے لئے) فال کے تیر (سب) ناپاک شیطانی کام ہیں۔ سو تم ان سے (کلیتاً) پرہیز کرو تاکہ تم فلاح پا جاؤ. 

O Believers! Wine and gambling and idols mounted (for worship) and divining arrows (for seeking luck, all) are filthy works of Satan. So turn away from them (completely) so that you may prosper.

Sura al-Mā’idah
ayat no 90

جنّت کا گیت - الله کی آواز میں

یقین کا درجہ